کیسز کی تعداد 5038
254 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب 2425 سندھ میں 1318 کیسز ,کے پی 697، بلوچستان سے 228 جبکہ اسلام آباد سے 119 کیسز
گلگت بلتستان میں 216 اور آزاد کشمیر 35 کیسز
مجموعی طور پر 51 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے
اب تک 1026 مریض صحتیاب
ملک بھر میں اب تک 61 ہزار 801 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے.
ملک کے 587 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے
ان ہسپتالوں میں 17 ہزار 332 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے.