انکم ٹیکس کیا ہے؟
انکم ٹیکس گوشوارے کیا ہیں ؟ اور کیسے جمع کرواۓ جا سکتے ہیں؟ اگر کسی کی شخص کی سالانہ آمدنی 400000 سے زائد یا ماہانہ آمدنی 33333 سے زائد ہو تو سرکاری ملازم کی تنخواہ سے انکم ٹیکس خودبخود کاٹ لیا جاتا ہے. ٹیکس کی یہ شرح پچھلے سالوں کے مطابق بتائی گئی ہے اب […]