عام طور پر بڑھاپے میں کیے جانے ہبہ میں شک و شبہات پاے جاتے ہیں اور یہی سمجھا جاتا ہے کہ متوفی سےہبہ زبردستی کروایاگیا ہے
اسی لئے بڑھاپے میں کیے گئے ہبہ کی زیادہ اہمیت نہیں ہوتی اور اگر پڑھاپے میں کوئی چیز فروخت کرے مگر اسکے لواحقین فروختگی کو چیلنج کریں تو اس صورت میں بجی خریدار کو فروختگی کا ثبوت اور نعم البدل ثابت کرنا پڑے گا
1) At the time of making Gift donee was 92/93 years old, meaning thereby that he was fairly old at the relevant time
2014-SCMR-1181
(2) Statement of donor (ninety years old)
2003-SCMR-41
(3) First donor was about 75 years old
2004-SCMR-1370
(4) Donor was 90 years old –
2010-SCMR-1370